اسرائیلی حکام سے ملاقات کی خبروں پر سعودی حکومت کی تردید

سعودی عرب نے ولی عہد محمد بن سلمان اور اسرائیلی حکام کے درمیان ایک ملاقات کی میڈیا رپورٹ کو مسترد کر دیا ہے۔سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے پیر کو سعودی ولی عہد محمد بن سلمان … Continue reading اسرائیلی حکام سے ملاقات کی خبروں پر سعودی حکومت کی تردید